سوشیل میڈیا

ایرانڈیا کے طیارہ میں بچھو نے خاتون مسافر کو ڈنک مارا

ایرانڈیا نے کہا کہ یہ کبھی کبھار پیش آنے والا بدبختانہ واقعہ فلائٹ اے آئی 630 میں 23 اپریل 2023کو پیش آیا۔ ایرلائن کے بموجب طیارہ کی اچھی طرح جانچ میں بچھو پایا گیا جس کے بعد کیڑے مار دوا کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

نئی دہلی: کبھی کبھار پیش آنے والے واقعہ میں ایرانڈیا کی ناگپور تا ممبئی پرواز میں گزشتہ ماہ ایک خاتون مسافر کو بچھو نے ڈنک مارا۔ ممبئی ایرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد ڈاکٹر نے معائنہ کیا اور بعدازاں دواخانہ میں علاج کے بعد اسے ڈسچارج کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں
ایرانڈیا کے 4 ارکان عملہ اور ایک مسافر بردہ فروشی (انسانی اسمگلنگ) کے شبہ میں گرفتار
ایرانڈیا پر 10لاکھ روپے جرمانہ
ایرانڈیا نے تل ابیب سے اپنے ارکان عملہ کو بحفاظت نکال لیا
ایرانڈیا کی کایا پلٹنے کی کوششیں جاری