جرائم و حادثات

محبوب آباد میں ٹریکٹر الٹ گیا،ایک شخص ہلاک

مہلوک کے رشتہ داروں نے بتایا کہ بچونائک کھیت میں ہل چلارہا تھاکہ اس نے ٹریکٹر پر سے توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ ٹریکٹرالٹ گیا اور وہ ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں ٹریکٹر کے الٹ جانے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ضلع کے اینوگرتی منڈل کے لالوتانڈہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
ضلع وقارآباد: ڈی ایس سی میں دونوں بہنوں نے حاصل کی سرکاری ملازمت
نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کے لیے مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیا جائے: صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا مطالبہ
بسوں میں مفت سفر کی سہولت، مسافرین کی تعداد میں اضافہ، خواتین کی شکایت
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے

مہلوک کے رشتہ داروں نے بتایا کہ بچونائک کھیت میں ہل چلارہا تھاکہ اس نے ٹریکٹر پر سے توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ ٹریکٹرالٹ گیا اور وہ ہلاک ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔