ایشیاء

آزاد ریاست فلسطین کے قیام پر چین کا زور

چینی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ کام کرتا رہے گا تاکہ امن کی راہ نکل آئے۔ اس نے عالمی برادری سے کہا کہ وہ فوری فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی میں مدد کرے۔

چین: چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی پر بڑی تشویش ہے۔

متعلقہ خبریں
ہند۔چین معاہدہ کی تفصیلات منظرعام پر لائی جائیں: راشدعلوی
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور
عالمی برادری، اسرائیلی جارحیت کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے: رابطہ عالم اسلامی
چین کی بادشاہت کے ساتھ پیرس اولمپکس کا اختتام

چینی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ کام کرتا رہے گا تاکہ امن کی راہ نکل آئے۔

اس نے عالمی برادری سے کہا کہ وہ فوری فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی میں مدد کرے۔

اس نے کہا کہ امن مساعی کو زیادہ عرصہ تک معطل نہیں رکھاجاسکتا۔ اس جھگڑے کے حل کا بنیادی راستہ دو مملکتی حل اور آزاد ریاست فلسطین کا قیام ہے۔