مشرق وسطیٰ

غزہ حملے کے بعد چلی نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلایا

چلی نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں کے بعد مشاورت کے لیے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سینٹیاگو: چلی نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں کے بعد مشاورت کے لیے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
حماس کے صدر یحییٰ السنوار کے قریبی ساتھی روحی مشتہی کو تین ماہ قبل ہلاک کردیا گیا،اسرائیل کا ادعا
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش

ملک کی وزارت خارجہ نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا، "چلی ان فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور اسے انتہائی تشویش کے ساتھ دیکھتا ہے۔”