حیدرآباد

مکہ مسجد میں جلسہ یوم القرآن

کمشنراقلیتی بہبود کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران پہلے اورآخری جمعہ کو مکہ مسجد میں بعدنمازجمعہ مجلس اتحادالمسلمین (ایم آئی ایم) کو جلسہ یوم القرآن منعقد کرنے کی اجازت دی گئی ہے

حیدرآباد: کمشنراقلیتی بہبود کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران پہلے اورآخری جمعہ کو مکہ مسجد میں بعدنمازجمعہ مجلس اتحادالمسلمین (ایم آئی ایم) کو جلسہ یوم القرآن منعقد کرنے کی اجازت دی گئی ہے

متعلقہ خبریں
غازی آباد میں نمازِ جمعہ روکنے کی کوشش، ملک میں بڑھتی مذہبی کشیدگی پر سنگین سوالات
سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی
سعودی عرب: منیٰ میں عازمینِ حج کے خیرمقدم کی تیاریاں عروج پر
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ
حرمین شریفین میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح میں لاکھوں افرادکی شرکت

جبکہ رمضان کے دوسرے جمعہ کو بعدنماز جمعہ مکہ مسجد میں آل انڈیا سنی علماء بورڈ کو جلسہ یوم القرآن کی اجازت دی گئی ہے۔

اسی طرح تیسرے جمعہ کو مجلس بچاؤ تحریک کو جلسہ یوم القرآن منعقد کرنے کی اجازت رہے گی۔