حیدرآباد

چیف منسٹر تلنگانہ کی کاروں کے قافلہ کی گاڑیوں کا نمبر0009سیریز میں الاٹ

اسمبلی اجلاس کے لئے آنے والے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو بھی ٹریفک مسائل کا سامنا کرناپڑا۔وزیراعلی کے جانے کی روٹ پر ٹریفک مسائل کو جاننے کے بعد اعلی حکام ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی تیاری کررہے ہیں۔

حیدرآباد:وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کی کاروں کے قافلہ کی گاڑیوں کا نمبر0009سیریز میں الاٹ کیاگیا ہے۔وزیراعلی کے طورپر حلف برداری کے بعد گذشتہ روز پہلی مرتبہ نئی گاڑی میں ریونت ریڈی اسمبلی پہنچے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
تلنگانہ تلی اتسو منانے کا فیصلہ، سونیا گاندھی کو مدعو کیا جائے گا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
ووٹوں کی گنتی کے دوران پارٹی امیدوار چوکس رہیں۔ چیف منسٹر کی ہدایت
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید

اسمبلی اجلاس کے لئے آنے والے وزیراعلی ریونت ریڈی کو بھی ٹریفک مسائل کا سامنا کرناپڑا۔وزیراعلی کے جانے کی روٹ پر ٹریفک مسائل کو جاننے کے بعد اعلی حکام ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی تیاری کررہے ہیں۔

a3w
a3w