حیدرآباد

امیت شاہ کل پھر حیدرآباد آرہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اتوار کو ریاست میں تین عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اتوار کو ریاست میں تین عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں
امیت شاہ کا جعلی ویڈیومعاملہ، 27 مقدمات درج
پاکستان مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے اور ہم اسے لے کر رہیں گے، یہ ہمارا عزم ہے : شاہ
بیرون ملک چھٹیوں کیلئے شہزادوں کے ٹکٹس بک: امیت شاہ
یہ الیکشن مذہب کے تحفظ کا ہے:شاہ (ویڈیو)
سی اے اے ریمارکس پر ہندو مہاجرین کا کجریوال کی قیام گاہ کے باہر احتجاج (ویڈیو)

وہ دوپہر 12 بجے عادل آباد ضلع کے کاغذ نگر میں پارٹی امیدوار جی ناگیش کی حمایت میں اپنے پہلے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

دوپہر 2 بجے نظام آباد میں پارٹی امیدوار دھرما پوری اروند کی حمایت میں ایک جلسہ سے خطاب کریں گے اور سہ پہر 4.30 بجے سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

یہ جلسہ بی جے پی ریاستی یونٹ کے سربراہ اور سکندرآباد حلقہ کے پارٹی امیدوار جی کشن ریڈی کی حمایت میں منعقد کیا جارہا ہے۔

a3w
a3w