تلنگانہ
تلگو فلموں کی مشہور اداکارہ بی سروجہ دیوی چل بسیں
تلگو فلموں کی مشہور اداکارہ بی سروجہ دیوی چل بسیں۔ وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے ضعیفی سے متعلق صحت کے مسائل کا شکار تھیں۔

حیدرآباد: تلگو فلموں کی مشہور اداکارہ بی سروجہ دیوی چل بسیں۔ وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے ضعیفی سے متعلق صحت کے مسائل کا شکار تھیں۔
ان کی عمر87 برس تھی۔۔ وہ بنگلورو کے یشونت پور میں واقع منی پال اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
ان کی موت سے تلگوفلم انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔