مشرق وسطیٰ

عرب امارات میں رمضان میں کھانے پینے کی اشیا پر 75 فیصد رعایت کا اعلان

رمضان میں سپر مارکیٹس لوگوں کو کھانے پینے کی اشیا سمیت روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت پر 75 فیصد رعایت دیں گے، بچت اسکیموں سے آن لائن بھی فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ متحدہ عرب امارات کے اسٹورز نے رمضان المبارک کے لیے 10 ہزار اشیا کی قیمتوں میں 75 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
دھونی کا مداح کو کھانوں کیلئے پاکستان جانے کا مشورہ
رمضان میں وادی کشمیر میں مہنگائی کا جن قابوسے باہر
بھٹی وکرامارکہ نے دعوت افطار کے انتظامات کا جائزہ لیا
متحدہ عرب امارات میں رمضان میں 4 ہزار اشیا پر 25 سے 75 فیصد رعایت ہوگی
نماز تراویح کے لیے حفاظ کرام کا انتظام

رمضان میں سپر مارکیٹس لوگوں کو کھانے پینے کی اشیا سمیت روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت پر 75 فیصد رعایت دیں گے، بچت اسکیموں سے آن لائن بھی فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔

ماہ مبارک میں اشیا کی طلب میں اضافے کو پورا کرنے کے لیے اسٹاک کو بھی 15 فیصد بڑھا دیا گیا ہے۔ صارفین کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کے لیے مختلف بچت اسکیمز اور خصوصی ڈسکاؤنٹس متعارف کروائے گئے ہیں۔

a3w
a3w