صحت

اتوار کو سالانہ مفت ختنہ کیمپ

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 19 مئی بروز اتوار صبح 9 بجے تا شام 5 بجے گولکنڈہ‘ موتی دروازہ نیشنل ہائی اسکول میں مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے

حیدرآباد: آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 19 مئی بروز اتوار صبح 9 بجے تا شام 5 بجے گولکنڈہ‘ موتی دروازہ نیشنل ہائی اسکول میں مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے

جس میں آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے ناظم اعلیٰ حکیم محمد عبدالباری صدیقی جامعی ڈاکٹر رئیس قریشی‘ ڈاکٹر ذاکر حسین سیول سرجن ختنہ کے فرائض انجام دیں گے۔

ختنہ رنگ اور بغیر رنگ دونوں طریقوں سے کی جائے گی۔

سرپرست اپنے بچوں کا آدھار کارڈ ضرورساتھ رکھیں۔ تفصیلات کیلئے فون 9391125959 یا 9553478038 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w