جرائم و حادثات

اے پی:ضلع کرشنا میں لاری، دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی۔دو افرادشدید زخمی

آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادشدید زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادشدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
انوار العلوم کالج کے فارغین کی ملک و بیرون ممالک منفرد واعلی خدمات – لڑکیاں تعلیم کے میدان میں مزید آگے بڑھیں
نمائش سوسائٹی تعلیم و ثقافت کے فروغ میں سرگرم، عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ منعقد
مولانا سیداحمد پاشاہ قادری کا سانحہ ارتحال ملت کے لئے نقصان عظیم; مولانا عرفان اللہ شاہ نوری اور مولانا قاضی اسد ثنائی کا تعزیتی بیان

یہ حادثہ پامورو بائی پاس روڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک لاری نے 6گاڑیوں کو ٹکر دے دی۔اس حادثہ میں کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ان کو علاج کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیاگیا۔اچانک لاری کا بریک لگانے پرسامنے جانے والی گاڑیوں سے یہ لاری ٹکراگئی اور دو افرادشدید زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔علاقہ میں شدید کہر کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔