تلنگانہ

اے پی:تالاب میں د س لاکھ روپئے کی مچھلیاں مردہ پائی گئیں

آندھراپردیش کے ایلوروضلع کے دوارکا تروملا کے ایک تالاب میں تقریبا دس لاکھ روپئے مالیت کی مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ایلوروضلع کے دوارکا تروملا کے ایک تالاب میں تقریبا دس لاکھ روپئے مالیت کی مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

گنڈوگولانوکنٹہ تالاب میں یہ مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔سمجھاجاتا ہے کہ زہریلی شئے کے نتیجہ میں یہ مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔

تالاب کے قریب کیڑے ماردواکے نمونے ملے ہیں۔6ماہ پہلے تالاب کو مچھلیوں کی افزائش کرنے والے کسانوں نے پنچایت سے لیزپرحاصل کیاتھا۔

اس واقعہ پر ان کسانوں نے افسوس کااظہار کیا۔