جرائم و حادثات

نامعلوم افراد نے فٹ پاتھ پر محو خواب شخص کا قتل کردیا

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔پولیس قریب میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیجس کامعائنہ کررہی ہے تاکہ حملہ آوروں کی شناخت کی جاسکے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ چکڑپلی میں نامعلوم افراد نے فٹ پاتھ پر سونے والے شخص کا قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول 65سالہ شخص باغ لنگم پلی میں فٹ پاتھ پر سورہا تھا کہ بعض افراد نے اس پر پتھرڈال کراس کا قتل کردیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں جوس شاپس بے نقاب: گندگی، زنگ آلود اوزار اور بغیر لائسنس کاروبار
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
گرمائی تعطیلات – بچوں کی دینی تربیت کا سنہری موقع: مولانا صابر پاشاہ قادری
وقف ترمیمی قانون، بی آر ایس کی ایوانِ بالا میں شدید مخالفت، حکومت کی سازش ناقابلِ قبول:محمود علی

حملہ آوراس واردات کے بعد فرارہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔پولیس قریب میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیجس کامعائنہ کررہی ہے تاکہ حملہ آوروں کی شناخت کی جاسکے۔