آندھراپردیش
اے پی: دو طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ کے اقامتی اسکول میں دو طالبات کو سانپ نے ڈس لیا۔
امبیڈکرگورنمنٹ گروکل اسکول کونڈاپورمنڈل کی ورشنی اورپلوی کو سانپ نے ڈس لیا۔
ان دونوں کو علاج کے لئے فوری طورپرپرودوٹورکے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیاتاہم ورشنی کو بہتر علاج کے لئے ایک پرائیویٹ اسپتال لے جایاگیا۔
اس واقعہ پر طالبات کے والدین نے تشویش کااظہار کیاہے۔