جرائم و حادثات

حیدرآباد:سڑک حادثہ میں بائیک سوار ہلاک

حیدرآباد کے راجندرنگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بائیک سوار ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے راجندرنگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بائیک سوار ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
جمعیت علماء عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، ممبرسازی مہم کو مکمل کرنے اور عظمتِ صحابہؓ و یومِ آزادی کے پروگرامز پر اہم فیصلے

یہ حادثہ پی وی این آروے کے پلر نمبر245کے قریب اُس وقت پیش آیا جب بائیک کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر دے دی۔

حادثہ اتنا شدید تھاکہ بائیک سوارموقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔اس سلسلہ میں پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔پولیس، گاڑی کی نمبرپلیٹ کی بنیاد پر مہلوک کی شناخت کی کوشش کررہی ہے۔