شمالی بھارت
مدھیہ پردیش میں ووٹوں کی گنتی کے پہلے دو گھنٹوں کے رجحانات میں بی جے پی آگے
مدھیہ پردیش میں ووٹوں کی گنتی کے پہلے دو گھنٹوں کے رجحانات میں بھارتیہ جنتا پارٹی تقریباً 150 سیٹوں پر آگے دکھائی دے رہی ہے۔

بھوپال: مدھیہ پردیش میں ووٹوں کی گنتی کے پہلے دو گھنٹوں کے رجحانات میں بھارتیہ جنتا پارٹی تقریباً 150 سیٹوں پر آگے دکھائی دے رہی ہے۔
ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی تقریباً 150 سیٹوں پر آگے ہے اور کانگریس 75 سیٹوں پر آگے ہے۔ دیگر امیدوار دو اسمبلیوں میں جیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔