تلنگانہ

فون ٹیاپنگ معاملہ۔نوین راو سے خصوصی جانچ ٹیم کی پوچھ گچھ

تلنگانہ میں سنسنی پھیلانے والے فون ٹیاپنگ معاملہ میں بی آرایس کے رکن کونسل نوین راوخصوصی جانچ ٹیم کے روبرو حاضر ہوئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں سنسنی پھیلانے والے فون ٹیاپنگ معاملہ میں بی آرایس کے رکن کونسل نوین راوخصوصی جانچ ٹیم کے روبرو حاضر ہوئے۔

متعلقہ خبریں
ای ڈی کی نئی چارج شیٹ بی آر ایس ایم ایل سی ملزم
فون ٹیاپنگ کیس کی تحقیقات میں حیران کن پہلوؤں کا انکشاف
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار

قبل ازیں اس معاملہ میں خصوصی جانچ ٹیم نے ان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پوچھ گچھ کیلئے حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی۔

کمشنرپولیس حیدرآباد وی سی سجنار کی زیرقیادت ٹیم اس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔اس ٹیم نے جانچ میں تیزی پیداکردی ہے۔