حیدرآباد

نامعلوم افراد کے حملہ میں بی آرایس لیڈرزخمی

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں بی آر ایس لیڈر ایم روی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں بی آر ایس لیڈر ایم روی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

کل شب روی مائتری پرنٹنگ پریس کے قریب بیٹھے تھے کہ اچانک چار حملہ آور وہاں پہنچے اور ان پر حملہ کردیا۔

بعد ازاں حملہ آور وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

اس حملے میں روی کے ہاتھ اور ناک پر زخم آئے۔

حملے کے مناظر سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئے۔

مقامی افرادنے روی کو فوری طور پر محبوب نگر کے سرکاری اسپتال منتقل کیا۔

اس حملہ کے سلسلہ میں پولیس سے شکایت کی گئی۔

ذریعہ
یواین آئی