شمالی بھارت

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون مار گرایا

بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے بتایا کہ علی الصبح تقریباً 2.30 بجے سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے پاکستان کی جانب سے ہندوستانی علاقے ریئرککڑ میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کا مارگرایا۔

امرتسر: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کو پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں فارورڈ سرحدی چوکی ریئر ککڑمیں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔ ڈرون کے ساتھ پانچ کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں
مفت برقی سربراہی کے باوجود بجلی کا سرقہ، انتظامیہ پریشان
صوبہ پنجاب میں پاکستان کے رمیش سنگھ اروڑہ پہلے سکھ وزیر
بھارت بند، پنجاب میں بسیں سڑکوں سے غائب
ارشدیپ سنگھ نے زیادہ رن دینے کا ورلڈریکارڈ بنالیا
رام رحیم کے اہانت آمیز ریمارکس حکومت پنجاب کو نوٹس
https://twitter.com/perfetoblues/status/1621385508420222977

بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے بتایا کہ علی الصبح تقریباً 2.30 بجے سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے پاکستان کی جانب سے ہندوستانی علاقے ریئرککڑ میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کا مارگرایا۔

 انہوں نے بتایا کہ علی الصبح علاقے کی تلاشی کے دوران سرحد پر خاردار تاروں کی باڑ اور زیرو لائن کے درمیان گرائے گئے ڈرون کو برآمد کیا گیا۔ جوانوں نے ڈرون کے ساتھ بندھی ہوئی پانچ کلوگرام ہیروئن بھی برآمد کی ہے۔