تلنگانہ

دیپ داس منشی، تلنگانہ کانگریس کی نئی انچارج

کانگریس ہائی کمان نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس انچارج مانک راو ٹھاکرے کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔

حیدرآباد : کانگریس ہائی کمان نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس انچارج مانک راو ٹھاکرے کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ کابینہ میں توسیع پر تمام کی نگاہیں مرکوز
کانگریس میں اندرونی اختلافات دورکرنے کمیٹی تشکیل
تلنگانہ کانگریس، 14 لوک سبھا حلقوں سے کامیاب ہوگی: اتم کمارریڈی
بی جے پی کی کامیابی پر ملک شمالی ہند و جنوبی ہند میں تقسیم ہوجائے گا
تلنگانہ کانگریس اسکریننگ کمیٹی کا اجلاس

پارٹی ہائی کمان کی جانب سے جاری کردہ اطلاع میں سینئر کانگریس قائد دیپ داس منشی کو تلنگانہ کانگریس کا اضافی چارج دیا گیا ہے

وہ تلنگانہ میں کانگریس امور کی نئی انچارج ہوں گی۔

a3w
a3w