تلنگانہ

وجئے واڑہ بس اسٹینڈ پر حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری

آندھراپردیش کے وجئے واڑہ بس اسٹیشن پر گذشتہ روز پیش آئے حادثہ کا ویڈیو جاری کیاگیا۔اس حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وجئے واڑہ بس اسٹیشن پر گذشتہ روز پیش آئے حادثہ کا ویڈیو جاری کیاگیا۔اس حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
سنٹرل جیل میں میری زندگی کو خطرہ، چندرا بابو نائیڈو کا الزام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

آر ٹی سی حکام نے پلیٹ فارم سے ٹکرانے والی بس کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی۔

اس ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ بس اچانک پلیٹ فارم پرچڑھ گئی جس کے نتیجہ میں وہاں موجود تین مسافرین ہلاک ہوگئے اور بعض دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

یہ حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کے نتیجہ میں پیش آیا۔

a3w
a3w