حیدرآباد

وائیناڈ متاثرین کیلئے چرنجیوی اور فرزند کا ایک کروڑ کا عطیہ

گزشتہ چند دونوں میں آفات سماوی کے سبب زبردست تباہی اور سینکڑؤں قیمتی انسانی جانوں کے اتلاف پر وہ غمزدہ ہیں۔وہ وائیناڈ سانحہ کے متاثرین کے ساتھ ہیں۔

حیدرآباد: میگا اسٹار چرنجیوی اور ان کے فرزند واداکار رام چرن نے اتوار کے روز وائیناڈ کے لینڈ سلائیڈنگ متاثرین کی امداد کیلئے ایک کروڑ روپے کے عطیہ کا اعلان کیا۔ چرنجیوی نے ایکس پر اپنے پوسٹ میں وائیناڈ میں چٹانیں کھسکنے کے سبب سینکڑوں افراد کی ہلاکت پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں
ریلائنس فاؤنڈیشن کا سی ایم ریلیف فنڈ میں 20کروڑ کا عطیہ
پدما وبھوشن ملنے پر وینکیا نائیڈو اور چرنجیوی کا اظہار تشکر
چہل کی بیوی بھی سلکٹرس سے ناراض
سری لنکا دورہ کیلئے پاکستان کی ٹسٹ ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی کی واپسی
این ٹی آر کی صدسالہ جینتی۔ چرنجیوی، پون کلیان اور وینکیا نائیڈو کا خراج

 گزشتہ چند دونوں میں آفات سماوی کے سبب زبردست تباہی اور سینکڑؤں قیمتی انسانی جانوں کے اتلاف پر وہ غمزدہ ہیں۔وہ وائیناڈ سانحہ کے متاثرین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے تحریر کیا کہ وہ، اور چرن ان متاثرین کی امداد کیلئے کیرالا چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا عطیہ دے چکے ہیں۔