حیدرآباد

آئندہ ہفتہ500روپے میں گیس سلنڈر اور مفت برقی سربراہی اسکیمات متعارف کرانے پر غور

حالیہ اسمبلی انتخابات میں دی گئی 6ضمانتوں میں سے مزید 2ضمانتیں نافذ کرنے کیلئے حکومت تیا رہے۔ آج چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے سکریٹریٹ میں کابینی سب کمیٹی کا اجلاس طلب کیا۔

حیدرآباد: حالیہ اسمبلی انتخابات میں دی گئی 6ضمانتوں میں سے مزید 2ضمانتیں نافذ کرنے کیلئے حکومت تیا رہے۔ آج چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے سکریٹریٹ میں کابینی سب کمیٹی کا اجلاس طلب کیا۔

متعلقہ خبریں
کوکا کولہ کے اعلی سطحی وفد کی چیف منسٹر سے ملاقات
ریونت ریڈی کا دورہ امریکہ متوقع
سرکاری نظریات سے متاثر بی آر ایس ارکان مقننہ کانگریس میں شامل : ریونت ریڈی
چیف منسٹر نے الوال میں ایلی ویٹیڈ کار یڈور پروجیکٹ کا سنگ بنیادرکھا
جاریہ ماہ کی 27تاریخ سے مزید2ضمانتوں پر عمل آوری۔ ریونت ریڈی کا اعلان

اس اجلاس میں غریب عوام کو ماہانہ 200 یونٹ برقی کی مفت فراہمی اور500 روپے میں سلنڈر کی سربراہی کے بارے میں غور کیا گیا۔

اطلاع کے مطابق ریاستی حکومت ان دو ضمانتوں کو27 یا29 فروری کو نافذ کرے گی۔ اس سلسلہ میں اجلاس میں غور کررہی ہے۔

اس اجلاس میں ریاستی وزراء بھٹی وکرامارکہ، اتم کمار ریڈی، سریدھر بابو، و دیگر موجود تھے۔

a3w
a3w