حیدرآباد

Cyberabad Police Commissioner transfers 9 inspectors، سائبرآباد پولیس کمشنر نے9 انسپکٹرس کے تبادلے

انسپکٹر سائبر کرائم، پی رمنا مورتی۔شی ٹیمس، ڈی اجے کمار۔ ڈی آئی پیٹ بشیرآباد، ڈی پلاویلی۔ انسپکٹر سائبر کرائم، پی نریندر ریڈی۔ ڈی آئی جگت گری گٹہ۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سائبرآباد پولیس کمشنر نے9 انسپکٹرس کے تبادلے کئے ہیں۔ تبادلہ پانے والے انسپکٹرس اور ان کی نئی تعیناتی اس طرح ہے۔ وی جانکی رام ریڈی۔ سی آئی آمنگل،بی پرمود کمار۔ ایس ایچ او آر جی آئی ایئرپورٹ ٹریفک، کرم پوری راجو۔ ڈی آئی شاہ میرپیٹ، ایم انجیا۔ایس او ٹی راجندر نگر، چندا گنگادھر۔ ایس ایچ او کڑتال، ایس وجئے۔ ایس ایچ او چندانگر، ایس شیوا پرساد۔

متعلقہ خبریں
یوم عاشورہ کی روحانی عظمت قیامت تک باقی رہے گی: مولانا صابر پاشاہ قادری
حضرت امام حسینؓ کی نماز اور اخلاقی عظمت پر خطاب – حج ہاؤس نامپلی میں اجتماع
کل ہند مجلس فیضان مصطفیؐ کے زیر اہتمام جلسہ شہادت امام حسینؓ کا انعقاد
ڈاکٹروں کیلئے ‘کلینک ٹو کیمرہ’ – ایک منفرد ویڈیو بوٹ کیمپ کا اعلان
حضرت امام حسینؓ کا پیغام انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

انسپکٹر سائبر کرائم، پی رمنا مورتی۔شی ٹیمس، ڈی اجے کمار۔ ڈی آئی پیٹ بشیرآباد، ڈی پلاویلی۔ انسپکٹر سائبر کرائم، پی نریندر ریڈی۔ ڈی آئی جگت گری گٹہ۔