ایشیاء

مشرقی چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے پانچ افراد ہلاک

جینان: مشرقی چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر لیاوچینگ میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہونے سے پانچ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

جینان: مشرقی چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر لیاوچینگ میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہونے سے پانچ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

متعلقہ خبریں
مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر چین کا احتجاج
میدک کے موضع میں گیاس سلنڈر دھماکہ 2 افراد ہلاک
شی جنپنگ G20 چوٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے
چین نے ہندوستان کی ہزاروں کلومیٹر اراضی پر قبضہ کرلیا: راہول گاندھی
چین، جیٹ مسافر طیارہ بنانے میں کامیاب

یہ واقعہ پیر کی صبح لکسی کیمیکل گروپ کے ہائیڈروجن پیروکسائیڈ پروڈکشن ایریا میں پیش آیا۔

زخمی شخص کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

ایک شخص تاحال لاپتہ ہے، جس کی تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔

جائے وقوعہ پر آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، واقعے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

a3w
ذریعہ
یو این آئی
a3w