حیدرآباد

سابق انسپکٹر جنرل شستر سیمابل این ایس بھٹی چل بسے

حیدرآباد: سابق انسپکٹر جنرل شستر سیمابل این ایس بھٹی چل بسے۔ان کی عمر94برس تھی۔

حیدرآباد: سابق انسپکٹر جنرل شستر سیمابل این ایس بھٹی چل بسے۔ان کی عمر94برس تھی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
درود و سلام سے نیکیوں کا پلڑا وزنی ہوگا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری کا خطاب

بھٹی، سی پی آئی ماوسٹ جن کو قبل ازیں پیپلز وارگروپ کہا جاتا تھا کے خلاف لڑائی میں اہم رول کے لئے مشہور تھے۔

انہوں نے مخالف شورش پسندی فورس گرے ہاونڈس کو بنانے اورملازمین پولیس کو تربیت دینے میں اہم رول ادا کیاتھا۔

گرے ہاونڈس فورس کے بانی کے ایس ویاس کی درخواست پر انہوں نے بھٹی نے جنگلاتی علاقہ میں لڑائی کی تکنیکوں بشمول طویل پٹرولنگ کی تکنیکوں کو تربیت ملازمین پولیس کو دی تھی۔

سیکوریٹی فورسس کی جانب سے اختیار کی جانے والی تکنیکوں میں ان کو گرو سمجھاجاتا تھا۔

بھٹی نے معمول کی ڈیوٹی کے دوران گرے ہاونڈس کے لئے انوکھے یونیفارمس کو متعارف کروایا تھا۔

ان کی موت پر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے ساتھ ساتھ ڈی جی پی انجنی کم ار نے ان کو خراج پیش کیا۔وزیراعلی نے ان کے ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔