مہاراشٹرا

مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر وکانگریس لیڈر اشوک چوان بی جے پی میں شامل

سابق وزیر اعلیٰ کا آج یہاں ایک سادہ تقریب میں بی جے پی میں خیرمقدم کیا گیا۔ اس دوران نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس، ممبئی بی جے پی کے سربراہ آشیش شیلر اور پارٹی کے دیگر رہنما موجود تھے۔

ممبئی: مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر اشوک چوان منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ چوان نے کل کانگریس پارٹی کے ایم ایل اے کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

متعلقہ خبریں
"Excuse me” کہنا پڑا مہنگ ،ماں اور بچہ تشدد کا شکار
مہاراشٹرا میں 10 ہزار کروڑ کا ہائی وے اسکام، کانگریس کا الزام (ویڈیو)
مہاراشٹرا اسٹیٹ اِسکلس یونیورسٹی رتن ٹاٹا سے موسوم
اُدھو ٹھاکرے ہسپتال میں داخل
نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پورے ملک میں لوگ خوفزدہ ہیں:کجریوال

سابق وزیر اعلیٰ کا آج یہاں ایک سادہ تقریب میں بی جے پی میں خیرمقدم کیا گیا۔ اس دوران نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، ممبئی بی جے پی کے سربراہ آشیش شیلر اور پارٹی کے دیگر رہنما موجود تھے۔