صحت

مفت ڈینٹل کیمپ

ڈاکٹر مفتاح الرحمن، ڈاکٹر اودے کمار، ڈاکٹر تنوجہ، ڈاکٹر مطیع معائنہ کریں گے۔ ادویات کی مفت تقسیم عمل میں آئے گی۔

حیدرآباد: ڈاکٹر مقیت الرحمن ہاشمی کی اطلاع کے بموجب نیو ڈنٹ ڈینٹل کیر سنٹر پری محل نزد کمان شیخ فیض، یاقوت محل، یاقوت پورہ میں

متعلقہ خبریں
تاج ہاسپٹل میں مفت ہیلتھ کیمپ
عثمانیہ ہاسپٹل کی جدید عمارت گوشہ محل کی 32ایکڑ اراضی پر تعمیر کرنے کا حکم
جلسہ کی منسوخی کے لئے پولیس ذمہ دار۔ امجد اللہ خاں کا الزام
حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ سے ایم بی ٹی کی کامیابی یقینی، امجد اللہ خان کا دعویٰ
عثمانیہ ہاسپٹل کیلئے نئی عمارت تعمیر کی جائے گی: ہریش راؤ

مفت ڈینٹل کیمپ زیر نگرانی پروفیسر محمد سراج الرحمن عثمانیہ ڈینٹل کالج ہاسپٹل، بروز اتوار 14جنوری کو صبح 9 تا 1 بجے دن منعقد ہوگا۔

انسپکٹر پولیس رین بازار مدھوکر مہمان خصوصی ہوں گے۔

ڈاکٹر مفتاح الرحمن، ڈاکٹر اودے کمار، ڈاکٹر تنوجہ، ڈاکٹر مطیع معائنہ کریں گے۔ ادویات کی مفت تقسیم عمل میں آئے گی۔