ایشیاء
چین نے خلاء میں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ نصب کیا
ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:01 بجے لانگ مارچ-2سی کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔ وہ کامیابی سے اپنے مقررہ ہدف کے مدار میں داخل ہوا۔

جیواکوان: چین نے جمعہ کے روز شمال مغربی علاقے میں واقع جیواکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا ءمیں نصب کیا۔
ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:01 بجے لانگ مارچ-2سی کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔ وہ کامیابی سے اپنے مقررہ ہدف کے مدار میں داخل ہوا۔ یہ لانچ مارچ کی کیریئر راکٹ سیریز کا 464 واں فلائٹ مشن ہے۔