تعلیم و روزگار

لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے ہاسٹل کے ساتھ دینی گرمائی کلاسس

لڑکوں کے لئے سکندرآباد کارخانہ بازار مدرسہ خیرالانام میں ہاسٹل کے ساتھ اور لڑکیوں کے لئے حیدرآباد دکن نزد ریلوے برج عیدی بازار، جاوید نگر لڑکیوں کا ہاسٹل معہد برکات العوم عربیہ میں اہتمام رہے گا۔

حیدرآباد: ملا سلیمؒ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام انگلش میڈیم اسکول و کالجس میں پڑھنے والے لڑکوں اور لڑکیوں میں دینی شعور بیدار کرنے کی غرض سے ہاسٹل کے ساتھ چالیس روزہ دینی گرمائی کلاسس یکم مئی تا 9جون منعقد ہوں گی۔

متعلقہ خبریں
مفت گرمائی دینی تعلیمی کلاسس

لڑکوں کے لئے سکندرآباد کارخانہ بازار مدرسہ خیرالانام میں ہاسٹل کے ساتھ اور لڑکیوں کے لئے حیدرآباد دکن نزد ریلوے برج عیدی بازار، جاوید نگر لڑکیوں کا ہاسٹل معہد برکات العوم عربیہ میں اہتمام رہے گا۔

مقررہ نصاب پانچ کلمے، اذکار نماز، چھوٹی سورتوں کا حفظ، روزمرہ کی دعائیں، چالیس حدیثیں، اردو لکھنا پڑھنا، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، خوف حذا و محبت رسولؐ، دینی ضروری معلومات کی تعلیم و تربیت دی جائے گی۔

کورس کی تکمیل کے بعد سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9032861292 یا 9885478080 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔