حیدرآباد

حیدرآباد: محبت میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی کرلی

محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈ کالونی علاقہ میں پیر کی رات ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈ کالونی علاقہ میں پیر کی رات ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

25 سالہ ٹی مہندر، جو ہائی ٹیک سٹی میں ایک سافٹ ویئر کمپنی میں ملازم تھا ہاسٹل میں رہتا تھا۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنے ہی علاقہ کی ایک خاتون سے محبت کرتا تھا، لیکن اس نے اپنے بزرگوں کو اس بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

حال ہی میں اس لڑکی کی شادی کسی اور سے طے ہو گئی، جس سے مہندر شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا اور ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔

اس نے ایک نوٹ چھوڑا جس میں اپنے والدین سے اس فیصلے پر معذرت کی۔ کے پی ایچ بی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔