حیدرآباد

ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 30سے زائد ٹرینوں کو منسوخ کردیا

منسوخ ہونے والی بڑی ٹرینوں کی تفصیلات اس طرح ہے۔ 17202 سکندرآباد۔گنٹور (گولکنڈہ ایکسپریس)، 17201 گنٹور سکندرآباد(گولکنڈہ ایکسپریس)، 20708 وشاکھاپٹنم۔سکندرآباد (وندے بھارت)،12713 وجئے واڑہ۔سکندرآباد (ستواہنا)، 12714 سکندرآباد۔

حیدرآباد: دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش میں شدید بارش کی وجہ سے ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے 30 سے زیادہ ٹرینوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ بعض ٹرینوں کو جزوی طور پر منسوخ کر دیا گیا جبکہ بعض دیگرکا رخ موڑ دیا گیا جن میں سوپرفاسٹ، ایکسپریس اور کئی دیگرٹرینیں شامل ہیں۔ منسوخ شدہ ٹرینوں کی تفصیلات ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے ایکس میں پوسٹ کی ہیں۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری
عمان کے شاہی خاندان کے رکن فراس کی آئندہ ماہ آمد
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا

منسوخ ہونے والی بڑی ٹرینوں کی تفصیلات اس طرح ہے۔ 17202 سکندرآباد۔گنٹور (گولکنڈہ ایکسپریس)، 17201 گنٹور سکندرآباد(گولکنڈہ ایکسپریس)، 20708 وشاکھاپٹنم۔سکندرآباد (وندے بھارت)،12713 وجئے واڑہ۔سکندرآباد (ستواہنا)، 12714 سکندرآباد۔

وجئے واڑہ (ستواہنا)، 17233 سکندرآباد۔سرپورکاغذنگر (بھاگیہ نگر ایکسپریس)، 12706 سکندرآباد۔گنٹور (انٹرسٹی)، 12705 گنٹور۔ سکندرآباد (انٹر سٹی)، 12704 سکندرآباد۔ہاؤلو (فلک نما ایکسپریس)، 12703 ہولو۔سکندرآباد (فلک نما ایکسپریس)، 17230 سکندرآباد۔

 ترواننتا پورم (شبری ایکسپریس)، 17229 ترواننت پورم۔ سکندرآباد (شبری ایکسپریس)، 12862 محبوب نگر۔وشاکھاپٹنم (سوپر فاسٹ)، 17058 لنگم پلی۔ممبئی (دیوناگری ایکسپریس)، 17057 ممبئی۔ لنگم پلی (دیوناگری ایکسپریس)اور 12702 کریم نگر۔تروپتی (سوپرفاسٹ)ٹرین۔