حیدرآباد

حیدرآباد:قواعد کی خلاف ورزی۔6پبس کے خلاف مقدمہ درج

پولیس نے قواعد کی خلاف ورزی کے ذریعہ چلائے جانے والے شہرحیدرآباد کے 6پبس کے انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

حیدرآباد: پولیس نے قواعد کی خلاف ورزی کے ذریعہ چلائے جانے والے شہرحیدرآباد کے 6پبس کے انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم: محمد فہیم الدین قریشی
رامیش سنکاساری آل انڈیا ریڈیو حیدرآباد کے اسٹیشن ڈائریکٹر مقرر
جگتیال کے مدرس محمد مقیم الدین کا تحقیقی مقالہ ریاستی سطح کے یومِ سائنس سمینار کیلئے منتخب
اسمارٹ سٹی فنڈز کے مؤثر استعمال پر زور، جوائنٹ سیکریٹری روپا مشرا کی ہدایت
سلسلہ چشتیہ پر چار روزہ قومی سمینارپر ایک رپوٹش

ذرائع کے مطابق نئے سال کی تقاریب کے اہتمام کیلئے دیئے گئے وقت سے زائد وقت تک پبس کو کھلارکھتے ہوئے قواعد کی خلاف ورزی پر یہ مقدمات درج کئے گئے۔

بتایاجاتا ہے کہ زائد آواز سے پبس میں گانے بھی بجائے گئے تھے جس سے مقامی افراد کو مشکلات کاسامناکرناپڑاتھا۔

واضح رہے کہ قبل ازیں پولیس نے پبس انتظامیہ کو نئے سال کی تقاریب کے موقع پر قواعد کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کاانتباہ دیا تھا۔