حیدرآباد

حیدرآباد: بس کی ٹکرسے نوجوان ہلاک

تفصیلات کے مطابق، اتوار کی شام توم کنٹہ بلدیہ کے شاہ میر پیٹ کٹہ مائسماں مندر کے سامنے ایک نامعلوم نوجوان سڑک پار کر رہا تھا، اسی دوران حیدvرآباد سے میٹ پلی جانے والی آر ٹی سی بس نے اُسے ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شامیر پیٹ میں تلنگانہ آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ایک نامعلوم نوجوان ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

تفصیلات کے مطابق، اتوار کی شام توم کنٹہ بلدیہ کے شاہ میر پیٹ کٹہ مائسماں مندر کے سامنے ایک نامعلوم نوجوان سڑک پار کر رہا تھا، اسی دوران حیدvرآباد سے میٹ پلی جانے والی آر ٹی سی بس نے اُسے ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ شاہ میر پیٹ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے جانچ شروع کردی۔