مشرق وسطیٰ
ٹرینڈنگ

اسرائیلی وزیر کا مسجداقصیٰ پر دھاوا (ویڈیو وائرل)

فلسطینی اسلامک جہاد نے بین گویر کے اقدام کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیدتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ مقدس مقام کی خلاف ورزیوں کو روکیں۔

یروشلم: حماس نے آج صبح انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بولنے کی شدید مذمت کی ہے۔

متعلقہ خبریں
مسجد اقصیٰ جمعہ کی نماز میں خالی
یروشلم میں 42 افراد گرفتار
اسرائیل رہائشیوں کو رفح سے غزہ کے جنوب مغربی ساحل پر المواسی منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
اسرائیل غزہ پٹی میں خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے: یو این آر ڈبلیو اے
غزہ میں ‘گردن توڑ بخار’ اور’ہیپاٹائٹس سی’ پھیل رہا ہے

گروپ نے کہا کہ وزیر کا یہ اقدام ایک "خطرناک اضافہ” ہے اور تنظیم نے اسلامی تعاون کی تنظیم اور عرب لیگ سے مقدس مقام کی "ان نظامی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے سنجیدہ اقدام” کرنے کا مطالبہ کیا۔

فلسطینی اسلامک جہاد نے بین گویر کے اقدام کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیدتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ مقدس مقام کی خلاف ورزیوں کو روکیں۔

فلسطین اسلامک جہاد نے کہا کہ اسرائیلی وزیر نے مسجداقصیٰ کے تقدس کو پامال کیا ہے اسرائیلی وزیر کا اقدام یہودیوں کے کنٹرول کو بڑھانےکی کوشش ہے، اسرائیلی جرائم پراسلامی اورعرب ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہے۔

پاپولر فرنٹ فاردی لبریشن آف فلسطین نے بھی اسرائیلی حملوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

a3w
a3w