حیدرآباد

ایک ہی لڑکی سے محبت ، دوست نے دوست کا قتل کردیا

ہری ہرا کو شبہ تھا کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ اس لڑکی سے محروم ہوجائے گا۔ اس طرح اس نے نوین کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اس کے حصہ کے طور پر ہری ہرا نے نوین کو بے دردی سے قتل کردیا

حیدرآباد: ایک ہی لڑکی سے دودوستوں کی محبت کے بعد ایک دوست نے دوسرے دوست کا قتل کردیا۔یہ واردات شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ میں پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق نوین اور ہری ہرا نامی دو نوجوان جو کہ دوست ہیں۔

متعلقہ خبریں
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
غزہ پر اسرائیلی بربریت میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک
عمران خان کیخلاف قتل اور دہشت گردی کا مقدمہ درج
تاوان کے لئے 6 سالہ بچہ کو اغوا کر کے ہلاک کردیا گیا

 ایک ہی لڑکی سے محبت کرے تھے تاہم، ہری ہرا نے اس مسئلہ پر نوین پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی اسی لڑکی سے محبت کرتا ہے۔

اس کو شبہ تھا کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ اس لڑکی سے محروم ہوجائے گا۔ اس طرح اس نے نوین کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اس کے حصہ کے طور پر ہری ہرا نے نوین کو بے دردی سے قتل کردیا اور بعد ازاں اس کی لاش کو کھائی میں پھینک کر فرارہوگیا۔

a3w
a3w