حیدرآباد

مجلس کے ایم ایل اے ماجد حسین کے والد کاانتقال

حلقہ اسمبلی نامپلی کے رکن اسمبلی جناب ماجد حسین کےوالد جناب محمد مقصود صاحب کا ہفتہ 30 نومبر کی شام انتقال ہوگیا۔

حیدرآباد: مجلس کے رکن اسمبلی محمد ماجد حسین صاحب  کے والد، جناب محمد مقصود حسین صاحب کا انتقال ہوگیا۔ اطلاع کے مطابق حلقہ اسمبلی نامپلی کے رکن اسمبلی جناب ماجد حسین کےوالد جناب محمد مقصود صاحب کا ہفتہ 30 نومبر کی شام انتقال ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حضرت عمر فاروقؓ عدل، بصیرت اور فتوحات کا روشن مینار: مولانا صابر پاشاہ کا اظہار خیال
نہرو زوالوجیکل پارک کے قدیم ترین کچھوے کی موت
مسلمان قابلِ احترام ہے: حج ہاؤس کے امام و خطیب مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ورزش صرف فٹنس نہیں بلکہ جسم و دماغ کی مکمل صحت کا ذریعہ ہے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
"اظہار رائے کی آزادی کا مطلب دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں”: جسٹس راما سبرامنین

ذرائع کے مطابق نمازِ جنازہ بروز اتوار، یکم دسمبر کو بعد نمازِ عشاء فرسٹ لانسر بڑی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ نمازِ عشاء شام 7:45 بجے شروع ہوگی۔ تدفین قبرستان درگاہ حضرت سید احمد بڑے پہاڑؒ فرسٹ لانسر، احمد نگر میں ہوگی۔