حیدرآباد

دمہ کے مریضوں کو مچھلی میں دوا، مہیش کمارگوڑکی شرکت

انہوں نے کہاکہ باتھنی گوڑخاندان کی 178 سالہ روایت انسانیت کی خدمت کی علامت ہے۔اس خاندان کو ان کی طویل عوامی خدمات کے اعتراف میں پدم شری کا اعزاز دیا جاناچاہئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے سربراہ مہیش کمارگوڑنے دمہ کے مریضوں کو مچھلی میں دوا کی تقسیم کے پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ عوام کو روایتی مچھلی میں دو کا استعمال کرنا چاہیے جو دمہ اور سانس کی بیماریوں کے لیے مفید ہے۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

انہوں نے کہاکہ باتھنی گوڑخاندان کی 178 سالہ روایت انسانیت کی خدمت کی علامت ہے۔اس خاندان کو ان کی طویل عوامی خدمات کے اعتراف میں پدم شری کا اعزاز دیا جاناچاہئے۔

انہوں نے کہا کہ صحت کے لئے اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ لوگ نہ صرف تلگو ریاستوں سے بلکہ پورے ملک سے مچھلی کی دوا حاصل کرنے آتے ہیں۔