حیدرآباد

کنٹی ویلگو پروگرام کے تحت 8 8 لاکھ سے زیادہ آنکھوں کے معائنے

محکمہ صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ آنکھوں کی روشنی پروگرام کے تحت اب تک 14 لاکھ سے زیادہ افرادکو عینکیں فراہم کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 43 دنوں میں عادل آباد ضلع میں 1,419 کیمپس کا اہتمام کیاگیا اور 95,000 آنکھوں کے معائنے کئے گئے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کے آنکھوں کی روشنی(کنٹی ویلگو) پروگرام کے تحت لگائے گئے کیمپس میں اب تک ریاست بھر میں 88 لاکھ سے زیادہ آنکھوں کے معائنے کئے جا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں تنہا کامیابی حاصل کرنے بی جے پی کو شاں: ترون چگھ
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

محکمہ صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ آنکھوں کی روشنی پروگرام کے تحت اب تک 14 لاکھ سے زیادہ افرادکو عینکیں فراہم کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 43 دنوں میں عادل آباد ضلع میں 1,419 کیمپس کا اہتمام کیاگیا اور 95,000 آنکھوں کے معائنے کئے گئے ہیں۔ 25000 افرادکو ریڈنگ گلاسس اور 10000 افرادکو دیگر عینکیں فراہم کی گئیں۔

a3w
a3w