شمالی بھارت

اودھیش رائے قتل معاملے میں مختار انصاری کو عمر قید

اترپردیش کے ضلع وارانسی کی ایم پی۔ ایم ایل اے عدالت نے اودھیش رائے قتل کے 31 سال پرانے معاملے میں مختارانصاری کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

لکھنؤ/وارانسی: اترپردیش کے ضلع وارانسی کی ایم پی۔ ایم ایل اے عدالت نے اودھیش رائے قتل کے 31 سال پرانے معاملے میں مختارانصاری کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

متعلقہ خبریں
برج بہاری قتل کیس، بہار کے سابق ایم ایل اے کو عمر قید
عباس انصاری والدکی فاتحہ میں شرکت کے خواہاں
مختار انصاری کو 30 سال پرانے کیس میں عمرقید کی سزا
عمر انصاری کو گرفتاری سے تحفظ، سپریم کورٹ کا فیصلہ
مختار انصاری کو جیل میں قتل کردینے کا اندیشہ

کانگریس کے سابق ایم ایل اے اجئے رائے کے بھائی اودھیش رائے کا 03 اگست 1991 کو وارانسی میں اجئے رائے کے گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا۔

اودھیش رائے بھی کانگریس پارٹی کے کارکن تھے۔

عدالت نے اس معاملے میں آج دوپہر میٹنگ میں فیصلہ سنایا۔