تعلیم و روزگار

کالج طلبہ کیلئے نیشنل اسکالرشپس، درخواستیں مطلوب

وزارت تعلیم نے نیشنل اسکالرشپ کالج اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے سنٹرل سیکٹر اسکالرشپ اسکیم کا اعلان کیا۔

حیدرآباد: وزارت تعلیم نے نیشنل اسکالرشپ کالج اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے سنٹرل سیکٹر اسکالرشپ اسکیم کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
اوورسیز اسکالرشپ کیلئے اقلیتی طلبہ سے درخواستیں مطلوب
پیپلز ویلفیر ٹرسٹ کی اسکالرشپ، درخواستیں مطلوب
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی آخری تاریخ میں توسیع — طلبہ کیلئے نیا موقع
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
ہم عوامی رائے کے مطابق جامع رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے: بی سی کمیشن چیئرمین بی وینکٹیشور راؤ

نیشنل اسکالرشپ کے لیے نئی اور تجدیداسکالر شپس کی درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

ان اسکالرشپ سے وہ تمام طلباء استفادہ کر سکتے ہیں جنہوں نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2024 میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ طلباء جو پہلے نیشنل اسکالرشپ کے لیے منتخب ہوچکے تھے وہ تعلیمی سال 25۔2024کے لیے اپنی درخواستوں کی تجدید کروا سکتے ہیں۔

درخواست کی انسٹی ٹیوٹ نوڈل آفیسر (INO) کے ذریعہ تصدیق کی آخری تاریخ 15 نومبر ہے۔