دہلی

نرملاسیتارمن کی بیٹی اور رشتہ داروزیٹر گیلری میں

وزیر فینانس نرملا سیتارمن کی بیٹی اور رشتہ داروں نے لوک سبھا کی وزیٹر گیلری سے چہارشنبہ کے دن بجٹ اجلاس کا مشاہدہ کیا۔

نئی دہلی: وزیر فینانس نرملا سیتارمن کی بیٹی اور رشتہ داروں نے لوک سبھا کی وزیٹر گیلری سے چہارشنبہ کے دن بجٹ اجلاس کا مشاہدہ کیا۔

وزیٹر گیلری بھری ہوئی تھی کیونکہ مودی حکومت کا یہ آخری مکمل بجٹ ہے۔

نرملا سیتارمن کی بیٹی پرکالا ونگمئی اور ان کے کئی رشتہ دار وزیٹر گیلری میں موجود تھی۔

وزیر ریلوے اشوینی ویشنو اور راجیہ سبھا کے کئی ارکان بھی گیلری میں موجود تھے۔

a3w
a3w