تلنگانہ

ورنگل۔کھمم قومی شاہراہ پر آئیل ٹینکر الٹ گیا

ٹینکر کے مالک نے بتایا کہ اس ٹینکر کے الٹنے کے وقت اس میں 10,000 لیٹر ڈیزل اور 4,000 لیٹر پٹرول موجود تھا۔اس حادثہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے وردھنا پیٹ منڈل میں ورنگل۔کھمم قومی شاہراہ پر ایک آئیل ٹینکر الٹ گیا۔یہ ہندوستان آئیل کا ٹینکر سوریا پیٹ سے ہنمکنڈہ کی سمت جا رہا تھا۔ اس حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور اور کلینر شدید زخمی ہوگئے جنہیں 108 ایمبولنس کی مدد سے علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
شمس آباد ہائی وے پر سڑک حادثہ،ماں بیٹا ہلاک
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک

 ٹینکر کے مالک نے بتایا کہ اس ٹینکر کے الٹنے کے وقت اس میں 10,000 لیٹر ڈیزل اور 4,000 لیٹر پٹرول موجود تھا۔اس حادثہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

a3w
a3w