شمالی بھارت

پنڈت دھیریندر شاستری نے متنازعہ بیان پر معافی مانگی

بھوپال: مدھیہ پردیش کے چھتر پور میں واقع باگیشور دھام کے سربراہ پنڈت دھیریندر شاستری نے ایک خاص برادری کے بارے میں اپنے تبصرے کے لیے عوامی طور پر معافی مانگ لی ہے۔

بھوپال: مدھیہ پردیش کے چھتر پور میں واقع باگیشور دھام کے سربراہ پنڈت دھیریندر شاستری نے ایک خاص برادری کے بارے میں اپنے تبصرے کے لیے عوامی طور پر معافی مانگ لی ہے۔

متعلقہ خبریں
عمران خان سے بات چیت ممکن: اسحق ڈار
’محرم جلوسوں میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کے خلاف کیسس واپس لئے جائیں‘
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
ٹرین میں خاتون نے بچی کو جنم دیا، بوگی میں موجود خواتین نے ڈلیوری کرائی
کتے کے بچے کو ہلاک کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے (دردناک ویڈیو)

پنڈت شاستری نے آج اپنے ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ انہوں نے بات چیت کے دوران جو کچھ بھی کہا، ہندو صحیفوں کی بنیاد پر کہا۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا اور نہ ہی ایسا ہوگا کیونکہ وہ ہمیشہ سے سناتن اتحاد کے حق میں رہے ہیں۔

اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ اگر ان کی باتوں سے کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے تو وہ اس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔

a3w
ذریعہ
یواین آئی
a3w