تلنگانہ

وزیر اعظم مودی کے تلنگانہ میں انتخابی جلسے

وزیراعظم مودی اس مہینے کی 25 تاریخ کو کریم نگر اور 26 کو نرمل میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ 27 نومبرکو حیدرآباد میں ان کا روڈ شو بھی ہوگا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں جاریہ ماہ کی 30تاریخ کو ہونے والے انتخابات کے سلسلہ میں بی جے پی نے اپنی مہم میں شدت پیدا کردی ہے۔اسی کے حصہ کے طورپر وزیراعظم مودی اس مہینے کی 25 تاریخ کو کریم نگر اور 26 کو نرمل میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ 27 نومبرکو حیدرآباد میں ان کا روڈ شو بھی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ کے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
کجریوال کے خلاف بی جے پی کی ”جھوٹا کہیں کا“ مہم کا آغاز
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
شیڈول سے قبل انٹرمیڈیٹ میں داخلہ نہ لیں
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
سعودی پرنس محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی
a3w
a3w