جرائم و حادثات

حیدرآباد میں نقلی چاکلیٹس کی تیاری، پولیس کا چھاپہ

اس چھاپے کے دوران پولیس کو پتہ چلا کہ یہ یونٹ بغیرکسی اجازت کے چلایاجارہاتھا۔پولیس کو اس یونٹ میں زہریلے کمیکلس اورنقلی گُڑدستیاب ہوا۔یہ اشیا بازار میں نقلی اسٹیکرس لگاتے ہوئے فروخت کی جارہی تھیں۔

حیدرآباد: پولیس نے نقلی چاکلیٹس کی تیاری کے معاملہ کو بے نقاب کیا۔ایس اوٹی پولیس نے مقامی افراد کی اطلاع پر اس خصوص میں شہرحیدرآبادکے عطاپور، سلیمان نگر میں یہ کارروائی کی۔

متعلقہ خبریں
لٹیرا گرفتار‘9.5 لاکھ روپئے برآمد جوبلی ہلزپولیس کی کاروائی
ہم ہربار وہی غلطی دہراتے ہیں:گواسکر
پلوامہ میں کشمیری پنڈت سنجئے شرما کو گولی مارکر ہلاک کردیاگیا

اس چھاپے کے دوران پولیس کو پتہ چلا کہ یہ یونٹ بغیرکسی اجازت کے چلایاجارہاتھا۔پولیس کو اس یونٹ میں زہریلے کمیکلس اورنقلی گُڑدستیاب ہوا۔یہ اشیا بازار میں نقلی اسٹیکرس لگاتے ہوئے فروخت کی جارہی تھیں۔

پولیس نے اس یونٹ کے ذمہ دار کو گرفتارکرلیااور تقریبا تین لاکھ روپئے مالیت کا سامان ضبط کرلیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔