حیدرآباد

فوج کو میراسلام، آپریشن سندورپر کے ٹی راما راو کا ردعمل

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچہ کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے ہندوستانی فوج کو مزید طاقت اور توانائی حاصل ہو، وہ یہی امید کرتے ہیں۔

حیدرآباد: ہندوستانی فوج کے آپریشن سندور پر بی آرایس کے کارگذارصدرتارک راماراو نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر سرگرم تارک راما راو نے کہا کہ پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں موجود دہشت گرد کیمپوں پر ہندوستانی فوج کی جانب سے کی گئی برق رفتار کارروائی پر وہ فوج کو سلام پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
جو کچھ تھا، ٹریلر تھا، عوام کو ابھی بہت دیکھنا باقی ہے: کے ٹی آر
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت
پاکستان نے 3 سال بعد ٹسٹ سیریز جیت لی
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو جموں وکشمیر سے جوڑنے کے لئے کام ہو رہا ہے:اشوک کول
چمپئنز ٹرافی۔2025: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہندوستانی بورڈ کو خصوصی تجویز

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچہ کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے ہندوستانی فوج کو مزید طاقت اور توانائی حاصل ہو، وہ یہی امید کرتے ہیں۔ آخر میں کے ٹی آر نے ’جئے ہند‘ کا نعرہ بھی لگایا۔