تلنگانہ

سنگاریڈی: بیوی کا قتل کرکے شوہر نے خودکشی کرلی

ذرائع کے مطابق نارائنا نے اپنی بیوی پر کلہاڑی سے حملہ کرتے ہوئے بڑی ہی بے دردی سے اس کا قتل کر دیا۔ بعد ازاں اس نے پھانسی لے کر خودکشی بھی کرلی۔

حیدرآباد: بیوی کا قتل کرکے شوہر نے خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
بلز کی عدم ادائیگی پر کے آر آئی ڈی ایل کے کنٹراکٹر کی خودکشی
بیٹے کی ہراسانی اورحملہ۔ضعیف شخص کا دو مرتبہ اقدام خودکشی
دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
نوجوان کی خودکشی، تبدیلی مذہب کیلئے دباؤڈالنے کا الزام

یہ واردات تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے نڈولاپور گاؤں میں پیش آئی۔

ذرائع کے مطابق نارائنا نے اپنی بیوی پر کلہاڑی سے حملہ کرتے ہوئے بڑی ہی بے دردی سے اس کا قتل کر دیا۔ بعد ازاں اس نے پھانسی لے کر خودکشی بھی کرلی۔

مقامی افرادکی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی۔

پولیس نے لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایک مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی گئی ہے۔

بتایاجاتا ہے کہ نارائنا نے خاندانی جھگڑوں سے تنگ آکر یہ واردات انجام دی۔

a3w
a3w