حیدرآباد
تلنگانہ میں بارش کا امکان
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 30 مارچ تایکم اپریل تلنگانہ کے ایک یا دواضلاع میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 30 مارچ تایکم اپریل تلنگانہ کے ایک یا دواضلاع میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 2 اور3 اپریل کو بعض مقامات پر کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
تلنگانہ میں آئندہ پیر تک بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اعظم ترین درجہ حرارت 40 ڈگری سلسیس عادل آباد ضلع میں درج کیاگیا۔