امریکہ و کینیڈا

امریکہ میں چھوٹا طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک

رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حادثے میں تباہ ہونے والا طیار بیچ ایف 33 اے طیارہ تھا اور جہاز گرنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

نارتھ ڈکوٹا: امریکہ کی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ کریش کرگیا، حادثے میں پائلٹ اور ایک امریکی خاتون جان کی بازی ہار گئی۔

متعلقہ خبریں
کولمبیا میں فضائیہ کا طیارہ حادثے کا شکار، 80 فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ
249واں جشنِ آزادی امریکہ: دنیا کی قدیم جمہوریت کا سفر اور ہند-امریکہ تعلقات کی مضبوطی
امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چھوٹا طیارہ شمالی مینیپولس کے کرسٹل ایئرپورٹ سے پرواز کے فوری بعد کریش کرگیا تھا۔

بروکلین پارک پولیس کے مطابق طیارہ حادثے کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 51 منٹ پر موصول ہوئی۔ طیارہ گرنے کے فوری بعد اس میں آگ لگ گئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حادثے میں تباہ ہونے والا طیار بیچ ایف 33 اے طیارہ تھا اور جہاز گرنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے۔